ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

واؤچر اور پروموکوڈ

واؤچر اور پروموکوڈ

واؤچر اور پرومو انجوائے کریں اور شاندار انعامات پائیں

پیش ہیں easypaisa واؤچر اور پرو موکوڈز جن کے ذریعے آپ
حاصل کر سکتے ہیں شاندار کیش بیک اور ڈسکاؤنٹس
جوائن کریںeasypaisa ایپ اور واؤ چر ز حاصل کرنے کا موقع پائیں۔
مطلوبہ ٹرانزیکشنز مکمل کر کے آپ واؤچر کو ڈری ڈیم کر سکتے ہیں جن سے آپ کو ملیں گے ڈھیروں کیش بیک اور ڈسکاؤنٹس۔
اس کے علاوہ آپ واؤچر کوڈ ایزی لوڈ ، بنڈلز اور بل پیمنٹ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
easypaisa ایپ میں
”My Rewards“ پر جائیں
”Vouchers“ پر جائیں
دستیاب فہرست میں سے
مطلوبہ کو پن منتخب کریں
منتخب کو پن کی تفصیل دیکھیں اور آگے
بڑھنے کے لیے مطلوبہ آپشن پر کلک کریں
ٹرانزیکشن کی تفصیل درج کریں
”Pay Now“ پر کلک کر کے
ڈسکاؤنٹ انجوائے کریں
”Apply Promo Code“
پر کلک کریں
”Promo Code“ درج کریں
رقم کی تصدیق کر کے
”Pay Now“ پر کلک کریں