ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

ایزی پیسہ

اکاؤنٹ کھولیں، پیسے بھیجیں، پیمنٹ کریں، بچت یا انوسٹ کریں، صرف 1 منٹ میں!

پاکستان کی نمبر 1 پیمنٹ ایپ

پیسے بھیجیں ، بل ادا کریں ، موبائل پیکج سبسکر پشن، ٹکٹس بک کریں یا بچت کریں اور سرمایہ کاری کریں

icon
icon
easypaisa

آپ کی روزانہ کی ٹرانزیکشنز ایزی ہیں، ایک ٹیپ میں

PROMOTIONS

liveeasy#

easypaisa
ٹیکنالوجی کا کام ہے زندگی میں آسانی لا نا تو پھر
پیسے کا لین دین بھی آسان ہونا چاہیے۔
PROMOTIONS

thehumantouch#

 ادائیگی کے لیے پاکستان کا فیورٹ ترین طریقہ!

easypaisa کا کام صرف پیسے ٹرانسفر کرنا نہیں۔ ایزی پیسہ کی جدیدترین ایپ سے آپ اپنا ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ آرڈر کر سکتے ہیں۔ اپنا فون ریچا رج کر سکتے ہیں ، بل
دے سکتے ہیں، تحفے بھیج سکتے ہیں، انعام اور کیش بیک جیت سکتے ہیں اور پاکستان بھر میں موجود ریسٹورنٹس اور شاپنگ فرنچائز پر ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

منی ٹرانسفر

آپ کے پاس پیسے ٹرانسفر کے اتنے زیادہ طریقے کبھی نہیں تھے جتنے اب ہیں۔ وہ بھی ایک ہی جگہ پر۔ easypaisa سے آپ کسی بھی پیسے بھیج سکتے ہیں، کسی بھی نیٹ ورک پر اور کسی بھی نمبر پر

ایزی پیسہ

بینک اکاؤنٹس

موبائل اکاؤنٹ

شناختی کارڈ

ایزی پیسہ

راست

بل دینا

یہ کام اب کوئی مسئلہ نہیں؛ کیونکہ اب easypaisa پر +1500 سے زیادہ بلنگ کمپنیاں موجود ہیں۔ بجلی کا بل ہو یا گیس کا، پانی کا یا ٹیلی فون کا easypaisa ہے ناں

بجلی

ٹیلی فون

گیس

ایجوکیشن

انٹرنیٹ

پانی

سرکاری فیس

کریڈٹ کارڈ

بل دینا

یہ کام اب کوئی مسئلہ نہیں؛ کیونکہ اب ایزی پیسہ پر +1500سے زیاد و بلنگ کمپنیاں موجود ہیں۔ بجلی کا بل ہو یا گیس کا، پانی کا یا ٹیلی فون کا ایزی پیسہ ہے ناں

مزید جانیں
بجلی
ٹیلی فون
گیس
ایجوکیشن
انٹرنیٹ
پانی
سرکاری فیس
کریڈٹ کارڈ

 موبائل لوڈ اور بنڈل

بیلنس کم ہے ؟ گھبرانا نہیں ہے۔ easypaisaسے آپ اپنے یا کسی کے بھی نمبر پر ریچارج کر سکتے ہیں، گھر بیٹھے۔ صرف یہی نہیں ، پاکستان کے ہر نیٹ ورک پر پائیں سپیشل ڈسکاؤنٹ بنڈل بھی!

سیونگز

اپنی ضرورت کے مطابق سیونگز پلان لیں اور سالانہ %14 فیصد تک منافع کمائیں۔
نہ کا غذات جمع کرانے کا جھنجٹ نہ فکس ڈیپازٹ کا۔ ایک ہی کلک میں پلان منتخب کریں۔

محتاط رہیں

جہاں ہم آپ کے لیے آسانی لا رہے ہیں وہیں ہمارا کام آپ کے اکاؤنٹ
کو فول پروف سیکیورٹی دینا اور آپ کو خطرات کے بارے میں بتانا بھی ہے تا کہ آپ مشکوک
ٹرانزیکشنز سے محفوظ رہیں۔ آپ کی حفاظت ہمارے کام کی بنیاد ہے۔

جہاں آپ وہاں ہم !

پاکستان میں سب سے وسیع نیٹ ورک مسلسل جدت اور نت نئے ڈیجیٹل سلوشنز کے ذریعے، ایزی پیسہ اور ہم پیمنٹس کے لیے پاکستان کا سب سے فیورٹ طریقہ ہیں

ہم سٹیٹ بینک آف پاکستان کے قواعد و ضوابط کے تحت کام کرتے ہیں۔

ہمارا لائف سٹائل پلیٹ فارم جوائن کریں اور ڈیجیٹل ہو جائیں

اور بہت کچھ۔۔۔

اکاؤنٹ اپ گریڈ

10 لاکھ روپے تک لمٹ

سیونگز

سالانہ %14 تک منافع

ایزی لون

10 ہزار روپے تک کالون