"ٹیکنالوجی کا واحد مقصد انسانوں کے لیے آسانی پیدا کرنا۔
اور ہم سمجھتے ہیں پیسے کا معاملہ بھی آسان ہونا چاییے-"
easypaisa صرف منی ٹرانسفر ایپ نہیں ہے۔ easypaisa کی نئی ایپ کے ذریعے آپ اپنا
easypaisa ڈیبٹ کارڈ بھی آرڈرکر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ آپ فون ریچارج کر سکتے ہیں، بل دے سکتے ہیں، تحفے بھیج سکتے ہیں، کیش بیک لے سکتے ہیں اور ہمارے پارٹنر ریسٹورنٹس اور شاپنگ فرنچائز سے شاپنگ کر سکتے ہیں! انعامات جیت سکتے ہیں اور پاکستان میں موجود ہمارے پارٹنرز ریسٹورنٹس اور شاپنگ فرنچائز سے شاپنگ کر سکتے ہیں!
easypaisa سے آپ پیسے کسی کو بھی بھیج سکتے ہیں کسی بھی نمبر پر، کسی بھی نیٹ ورک پر چاہے آپ جہاں بھی ہوں اور کوئی بھی وقت ہو۔
مزید جانیںeasypaisa آپ کے لئے 200 سے زیادہ کمپنیاں ایک ہی جگہ لے آیا ہے۔ تو بجلی ہو یا گیس، پانی ہو یا فون، بس easypaisa سے جمع کرائیں۔
مزید جانیںبیلنس کم ہے؟ گھبرائیں نہیں۔ easypaisa ایپ کے ساتھ آپ اپنے یا کسی کے نمبر پر بھی گھر بیٹھے بیلنس لوڈ کر سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورکس کے لیے سپیشل بنڈلز ڈسکاؤنٹ پر ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔
ہم نے ہمیشہ اپنے لوگوں کے لئے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور اس کے ساتھ ان کے اکاؤنٹس کی ناقابل شکست سیکورٹی بھی یقینی بنایی ہے۔ اس کے علاوہ ہم انھیں آگاہی بھی دیتے ہیں کہ وہ اپنے خود کو دھوکے باز ٹرانزیکشنز سے کیسے محفوظ رکھیں۔ آپ کی حفاظت ہمارے کام کی بنیاد ہے