انشورنس
موبائل چوری سے پروٹیکشن،
پاک قطر تکافل کے تعاون سے،
تک، 100روپے ماہانہ سے


اور ’موبائل چوری اور چھیننے سے تحفظ،
کے لیے انشورنس پر ٹیپ کریں



easypaisaایپ کے ذریعے

Mobile Theft Protection پرٹیپ کریں

(100 روپے ماہ ، 1000 روپے/ سال)
اور موبائل فون کا IMEIنمبر درج کریں

انشورنس سبسکرائب کی جائے گی
ایکٹیویشن کے لیے #2*5*786* ڈائل کریں۔
پریمیئم کی ادائیگی اور کلیم کی رقم
کنٹری بیوشن کی رقم | کوریج/ کلیم کی رقم |
---|---|
پہلے ماہ | 0 |
دوسرے ماہ | 1,000 روپے تک |
تیسرے ماہ | 2500 روپے تک |
چوتھے ماہ | 4,000 روپے تک |
پانچویں۔نویں ماہ | 5,000 روپے تک |
نویں۔بارہویں ماہ | 10,000 روپے تک |

حادثاتی موت پر بینیفٹ | حادثاتی مکمل و مستقل معذوری پر بینیفٹ | حادثاتی میڈیکل ادائیگی | مسلح ڈکیتی میں موبائل فون چھن جانا | مسلح ڈکیتی میں شناختی دستاویزات جیسا کہ شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس چھن جانا | سالانہ بنڈل پریمیئم |
---|---|---|---|---|---|
50,000 روپے | 50,000 روپے | 10,000 روپے | 10,000روپے تک | 3000 روپے | 1000 روپے |

USSD easypaisaکے ذریعے





کوریج کی مدت :سبسکرپشن کی تاریخ سے ایک سال تک جو کہ یو میہ اماہانہ اسالانہ ادائیگی کی بنیاد پر جاری رہے گا
کوریج کی نوعیت: پاکستان میں کہیں بھی موبائل چوری یا چھینے جانے کی صورت میں
فری لک اپ مدت کی اور ریورسل :
سالانہ پلان: کسٹمر 15 دن کے اندر کسی بھی وقت کوریج ار یورس ان سکر پیش کینسل کر سکتاہے اور ایزی پیسہ ایپ سے پوری رقم واپس کر دی جائے گی ۔ 15 دن کے بعد easypaisa ایپ سے ان سبسکرائب کرنے کی آپشن موجود نہیں رہے گی۔
ماہانہ: کسٹمر ان سبسکرائب کر سکتا ہے، تاہم ادا کردہ رقم واپس نہیں کی جائے گی
کینسل کرنا :یہ جاری کردہ پالیسی کسی بھی فریق کی جانب سے 15 روز کے اندر کینسل کی جاسکتی ہے، تا ہم ماہانہ پلان کی صورت میں رقم واپس نہیں کی جائے گی۔
مدت انتظار: 30 دن کی مدت انتظار لا گو ہوگی۔ پالیسی کے اجراء کے بعد پہلے 20 روز میں کلیم کی صورت میں کسٹم کلیم کا حقدار نہیں ہوگا۔
پالیسیوں کی تعداد :ایک قومی شناختی کارڈ پر صرف 1 پالیسی جاری کی جائے گی۔ کلیم ریکوسٹ لاک ہونے کے بعد کسٹمر سی IMEI پر 12 ماہ کے اندرتی پالیسی خریدنے کا اہل نہیں ہوگا۔
آٹو ڈیبیٹ :موبائل چوری اور چھینے جانے کا تکافل کے ماہانہ پلان کی صورت میں ایزی پیسہ ماہانہ پلان کی رقم خود کار طریقے سے کسٹمر کے اکاؤنٹ سے وصول کرلے گا۔ 60 روز کے اندر یک حرف نہ ہونے کی صورت میں کسٹمر کا پلان ختم کر دیا جائے گا۔
ان سبسکرائب: کسٹمر ایزی پیسہ ایپ / USSD کے ذریعے کسی بھی وقت پراڈکٹ کے ماہانہ پلان سے ان سبکرائب کر سکتا ہے۔
ریورسل : ماہانہ یمنٹ پلان کے ریورسل کی صورت میں ریورسل کی سہولت دستیاب نہیں۔ سالانہ پلان میں صرف پہلے 15 دن میں ریورسل کی گنجائش ہے۔
نو ٹ:ماہانہ پلان ( 100 روپے) میں ریورسل کی سہولت دستیاب نہیں۔ کسٹمر easypaisa ایپ یا 3737 پر کال کر کے ریورسل طلب کر سکتا ہے۔
کلیم کی اہلیت:
1-کسٹمر کلیم کی درخواست 15 دن کے اندر کرنے کا پابند ہے:
اے۔ حادثے کی تاریخ سے ( عدم ادائیگی یا خودان سبسکرائب)
بی۔ موبائل فون چوری ہونے یا چھینے جانے پر
2-کلیم پر کارروائی اس وقت کی جائے گی اگر درخواست میں درج IMEIنمبر وہی ہوگا جس IMEIنمبر پر پالیسی حاصل کی گئی تھی۔ نامکمل یا غلط IMEIنمبر کی صورت
میں کلیم تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
3-یومیہ اماہانہ یمنٹ جاری نہ رکھنے کی صورت میں کسٹمر پیمنٹ منقطع کرنے 15 دن کے اندر کلیم جمع کرواسکتا ہے۔
کلیم کے لیے مطلوبہ دستاویزات اور طریقہ کار:
1-کلیم ریکوسٹ لاک کرنے کے لیے 3737 پر کال کریں
2-easypaisa کا نمائندہ آپ کو کا فل کلیم کا طریقہ کار اور اس کے لیے مطلوبہ دستاویزات کی تفصیل بتائے گا۔ نمائندے کسٹمر کے لیے EPC موبائل تھفٹ کلیم تیار کرے
3-تکافل کمپنی کا نمائندہ آپ کو 2 روز کے اندر کال کرے گا اور آپ سے کلیم کے دستاویزات طلب کرے گا۔
4- آپ مندرجہ ذیل دستاویزات بذریعہ ای میل، کورئیر یا واٹس ایپ (2773775-0313) شیئر کریں گے۔
اے۔ شناختی کارڈ نمبر، IMEIنمبر، موبائل مینوفیکچرر اور ماڈل نمبر
بی۔ایف آئی آریا روز نامچہ کی نقل تصویر جس میں IMEIنمبر، موبائل مینوفیکچر اور ماڈل کی تفصیل ہو
کلیم جاری کرنے کا دورانیہ :
1- کسٹمر 15 دن کے اندر کلیم طلب کرنے کا پابند ہے:
اے۔ حادثے کی تاریخ سے ( عدم ادائیگی یا خودان سبسکرائب)
بی۔ موبائل فون چوری ہونے یا چھینے جانے پر
2-تکافل کمپنی کا نمائندہ 1 کاروباری دن کے اندر کسٹمر سے کلیم دستاویزات طلب کرے گا
3- تکافل کمپنی کا نمائندہ 3کاروباری روز میں کلیم دستاویزات کا جائزہ لے گا
4- دستاویزات نامکمل / کم ہونے کی صورت میں تکافل کمپنی کا نمائندہ آپ سے دوبارہ رابطہ کرے گاکمپنی کسی بھی کلیم کو منظور یا مستر د کر نے کا حق رکھتی ہے
5- اگلے 15 کاروباری روز میں کلیم میٹل کر دیا جائے گا ( مطلوبہ معلومات / دستاویزات پوری طرح فراہم کر دینے کی صورت میں )
6- کلیم کی رقم براہ راست کسٹمر کو بذریعہ چیک یاeasypaisa اکا ؤنٹ میں ٹرانسفر کی شکل میں جاری کی جائے گی کمپنی کسی بھی کلیم کو منظور یا مستر د کر نے کا حق رکھتی ہے
7-کمپنی کسی بھی کلیم کو منظور یا مستر د کر نے کا حق رکھتی ہے
