لیگل

easypaisa اس ویب سائٹ پر موجود تمام معلومات کے کاپی رائٹ، پیٹنٹ، انٹلکچوئل اور دیگر رائٹس کا مالک ہے۔ جب تک کہ بصورتِ دیگر واضح نہ کیا جائے، اس ویب سائٹ پر موجود تصویریں، بٹن، لے آؤٹ، ترتیب اور ٹیکسٹ easypaisa کی ملکیت ہیں اور easypaisa کی پیشگی تحریری اجازت کے بغیر انہیں کُلی یا جزوی طور پر بھی نہ تو نقل کیا جا سکتا اور نہ ہی دوبارہ بنایا جا سکتا ہے۔ ویب سائٹ پر استعمال کردہ easypaisa پراڈکٹس کے برانڈز کے نام ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے رجسٹرڈ شدہ ٹریڈ مارک ہیں۔

