اپنی پِن کسی کو مت بتائیں
easypaisa میں سکیورٹی کا پکا بندوبست ہے جس میں ون ٹائم پاس ورڈ سے آپ کا اکاؤنٹ محفوظ رکھا جاتا ہے۔ جب تک آپ کسی کو اپنا OTP پِن نہ دیں، کوئی انجان شخص آپ کے اکاؤنٹ سے کوئی ٹرانزیکشن نہیں کر سکتا۔

تو پھر جب بھی کوئی شخص آپ کو کال کرے یا بہانے سے آپ کا OTP جاننے کی کوشش کرے، سمجھ جائیں وہ ہے پِن چور! ان سے بات مت کریں، کوئی انفارمیشن مت دیں، اور easypaisa کوہیلپ لائن نمبر 3737 پر فوراَ کال کریں۔