easypaisa
کا تعارف


ایوارڈ اور کامیابیاں
- 2009 میں ’سب سے بہترین موبائل منی لانچ‘
- دنیا کے پہلے موبائل منی ٹرانسفر ایوارڈز 2010میں ’سال کی بہترین نئی موبائل منی ٹرانسفر سروس‘
- 2011 میں گلوبل موبائل منی ٹرانسفر ایوارڈ میں ’Best new Entrant‘
- 2012 میں GSMAMMU کی طرف سے’Mobile Money Sprinter‘ کا اعزاز
- GSMA ایوارڈ 2014مٰیں ’Best Mobile Money Service‘ ایوارڈ
- GSMA ایوارڈ 2014 میں ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں خواتین کے لیے بہترین موبائل سروس‘ کا اعزاز
- ڈو جانز اور وال سٹریٹ جرنل کے Financial Inclusion Challenge 2015 میں پیپلز چوائس ایوارڈ
- فنانشل انوویشن ایوارڈز 2016 میں ’ٹیکنالوجی کی دنیا کی جدید ترین ایپلیکشن‘ کیٹگری میں ’فنانشل انوویشن ایوارڈ‘
- پاکستان بینکنگ ایوارڈ 2016 اور 2017 میں ’Bank the Unbanked‘ ایوارڈ
- گلوبل موبائل ایوارڈ 2017 میں ’Best Mobile Payment Solution‘ ایوارڈ
- ’GSMA Mobile Money Certification 2018‘ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی اور واحد برانچ لیس بینکنگ سروس
- گلوبل فنانس میگزین کے تحت ’The Innovators 2019‘ ہونے والے پروگرام میں ’Innovation in Payment Award‘
- 13ویں سٹی مائیکرو انٹرپریئیور ایوارڈ 2018 میں ’Most Innovative MFI‘
- PAS ایورڈ 2021 میں عیدی پیسہ نے فنانس کیٹگری میں گولڈ حاصل کیا
- PAS ایوارڈ 2021 میں Every Number is Welcome کو گولڈ، پھٹا نوٹ(Phatta Note) نے PAS ایوارڈ 2021 میں فنانس کیٹگری میں سلور، easypaisa راہی کو PAS ایوارڈ 2021 میں Marketing Disruption کیٹگری میں کانسی اور عیدی پیسہ کو PAS ایوارڈ 2021 میں سیزنل مارکیٹنگ کیٹگری میں گولڈ دیا گیا۔
- PAS ایورڈ 2021 میں Marketing Disruption کیٹگری میں عیدی پیسہ نے فنانس کیٹگری میں گولڈ حاصل کیا
- PAS ایورڈ 2021 کی Topical Marketing-Crisis Response کیٹگری میں عیدی پیسہ نے فنانس کیٹگری میں گولڈ حاصل کیا
- Dragon Asia ایوارڈ 2021 میں ؑeasypaisa becomes EidiPaisa to Save Eid کو پاکستان میں سب سے بہترین کمپین کیٹگری میں بلیو ڈریگن ایوارڈ دیا گیا
- Dragon Asia ایوارڈ 2021 کی Best Digital Campaign کیٹگری میں ؑeasypaisa becomes EidiPaisa to Save Eid کو گولڈ ڈریگن دیا گیا
- Dragon Asia ایوارڈ 2021 کی Best Use of Public Relations کیٹگری میں ؑeasypaisa becomes EidiPaisa to Save Eid کو بلیک ڈریگن ایوارڈ دیا گیا
- AdStar 2020 کیBranded Information کیٹگری میں پھٹا نوٹ (Phatta Note) کرسٹل ایوارڈ دیا گیا
- OneShow 2020 میں Creativity is a light in the dark (EidiPaisa) کو ایشیا قرار دیا گیا
- Ogilvy Asia Pacific 2020 کی آڈیو کیٹگری میں پھٹا نوٹ (Phatta Note) کو The Big Golden Role دیا گیا
نامزدگیاں
- GSMA ایوارڈ 2012 مٰیں ’ServicesBest Mobile Phone Product & Service‘ ایوارڈ
- GSMA ایوارڈ 2015 میں ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں خواتین کے لیے بہترین موبائل منی سروس‘ کا اعزاز
- GSMA ایوارڈ 2016 میں ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں خواتین کے لیے بہترین موبائل منی سروس‘ کا اعزاز