ان ایپ
بائیومیٹرک تصدیق
وقت اور مشقت بچائیں اور اپنے موبائل فون
کے ذریعے اپنے easypaisa اکاؤنٹ کی
بائیومیٹرک تصدیق کریں۔


جب آپ خود بائیومیٹرک تصدیق کرسکتے ہیں
تو دوکاندار کے پاس کیوں جائیں؟
ایپ اب آفر کرتا ہے گھر پر بائیومیٹرک تصدیق
کی سہولت ایپ کے ذریعے تاکہ آپ باآسانی
اپنا اکاؤنٹ اپ گریڈ کرسکیں۔
کسٹمر زیادہ لمٹ سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنا اکاؤنٹ لیول 1 پر اپ گریڈ کرنا چاہے تو اسے اب دکاندار کے پاس جانے کی ضرورت نہیں۔
اس کی بجائےeasypaisa ایپ کے ساتھ آپ اپنا اکاؤنٹ بھی اپ گریڈ کرسکتے ہیں۔ان مراحل پر عمل کریں:

’upgrade your account‘
پر کلک کریں

بایاں ہاتھ سکین کریں

دایاں ہاتھ سکین کریں

تصدیق کامیاب ہونے پر
اکاؤنٹ اپ گریڈ ہوجائے گا