QR کوڈ سے آسان اور محفوظ پیمنٹس
ملک بھر میں ہزاروں ریٹیلرز، ریسٹورانٹس اور
سٹورز میںQRکوڈ سکین کریں اور شاندار ڈیلز حاصل کریں۔
سٹورز میںQRکوڈ سکین کریں اور شاندار ڈیلز حاصل کریں۔

اب آپ پاکستان بھر میں موجود مرچنٹس پر ایزی پیسہ،VISA
اور Master Cardکے QR کوڈ سکین کر کے باآسانی ادائیگی
کر سکتے ہیں۔ کیش پیمنٹس کو بائے بائے!
اور Master Cardکے QR کوڈ سکین کر کے باآسانی ادائیگی
کر سکتے ہیں۔ کیش پیمنٹس کو بائے بائے!

کلک کریں، سکین کریں اور پیمنٹ کریں۔ بس اتنا سا کام ہے!
ریٹیلر سے easypaisaیا VISA کیQR پیمنٹس معلوم کریں۔
ایزی پیسہ ایپ سے QR کوڈ سکین کریں، مطلوبہ رقم درج کریں اور پیمنٹ کریں۔
ایزی پیسہ ایپ سے QR کوڈ سکین کریں، مطلوبہ رقم درج کریں اور پیمنٹ کریں۔

easypaisa ایپ کھولیں اور
’Scan Code‘ پر کلک کریں۔
’Scan Code‘ پر کلک کریں۔

QR کوڈ سکین کریں۔

رقم درج کریں۔

رقم کی تصدیق کریں۔

’Pay Now‘پر کلک کریں۔