آن لائن پیمنٹ گیٹ وے
ڈیجیٹل پیمنٹس وصول کریں پاکستان
کے سب سے بڑے گیٹ وے کے ذریعے


• ایک سال میں 24ملین سے زیادہ ٹرانزیکشنز
• 14 ارب روپے سے زیادہ کا سالانہ آن لائن پروفٹ
آن لائن پارٹنرز

Online Partners

• مختلف فیچرز کے ذریعے سیٹ اپ کرنے کی آسانی
• لاکھوں کسٹمرز اور مرچنٹس کے سب سے زیادہ پسندیدہ
پیمنٹ آپشن آفر کرنے کا موقعہ
• تمام ٹرانزیکشنز لمحہ بہ لمحہ دیکھیں، سوداگر پورٹل کے
ذریعے پیسوں کی واپسی اور سیٹلمنٹ پر عمل کریں

کونسے پیمنٹ آپشن شامل کیے جاسکتے ہیں


آپ سے صرف ہر ٹرانزیکشن پر چارجز وصول کیے جائیں گے۔
ذیل میں دونوں پیمنٹ کے دونوں آپشنز کے چارجز کی تفصیل دی گئی ہے:

رجسٹریشن کا طریقہ




آن لائن پیمنٹ گیٹ وے
1. easypaisa آن لائن پیمنٹ گیٹ وے میں پیمنٹ کے کونسے آپشن دستیاب ہیں؟
ہم مندرجہ ذیل پیمنٹ آپشن فراہم کرتے ہیں۔اس کے ساتھ آپ جتنے چاہیں گے آپشن شامل کرسکتےہیں۔
• easypaisaموبائل اکاؤنٹ
• OTC(ٹوکن جو easypaisaشاپ پر ادا کیا جاتا ہے)
2. easypaisaآن لائن پیمنٹ گیٹ وے کے لیے سائن اپ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سائن اپ کرنے کے مراحل کی تفصیل یہ ہے:
• پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست اور مطلوبہ دستاویزات فراہم کریں
• KYCکی تصدیق اور ضروری جائزہ
• ویب سائٹ یا موبائل ایپ میں انٹیگریٹ کرنا
• ڈیجیٹل پینمٹس وصول کریں
3. سوداگر کو پیمنٹس کب ملیں گی؟
• easypaisaموبائل اکاؤنٹ: روزانہ اور فوری
• OTC(ٹوکن جو easypaisaشاپ پر ادا کیا جاتا ہے)
4. easypaisaآن لائن سوداگر بننے کا کیا میعار ہے؟
ویب سائٹ یا موبائل ایپ کے ذریعے مصنوعات یا سروسز فروخت کرنے والا کوئی بھی بزنس/ ادارہ آن لائن پیمنٹ گیٹ وے استعمال کرسکتا ہے۔
5. آن لائن پیمنٹ گیٹ وے سوداگر بننے کا طریقہ کیا ہے؟
easypaisaسوداگر رجسٹریشن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواست جمع کرائیں۔
6. آن لائن پیمنٹ کے ساتھ کون سے پلگ ان استعمال کے لیے دستیاب ہیں؟
یہ پلگ ان آن لائن پیمنٹ گیٹ وے کے ساتھ فوری استعمال کیے جاسکتے ہیں:WordPress/Woocommerce,
OpenCart,Magento,Prestashop
7. انٹیگریشن میں easypaisaکی طرف سے مدد کی جاتی ہے؟
ہماری طرف سے آپ کوایک رہنما کتابچہ فراہم کیا جائے گا اور ہماری سوداگر انٹیگریشن ٹیم آپ کی مدد کرے گی۔
8. رجسٹریشن میںeasypaisa کی طرف سے مدد کی جاتی ہے؟
رجسٹریشن میں مدد کی ضرورت ہو تو businesspartnersupport@telenorbank.pkپر ای میل کریں۔
9. ٹرانزیکشن دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟
easypaisaآن لائن پیمنٹ گیٹ وے میں سوداگر پورٹل فراہم کیا جاتاہے جس میں آپ کی ٹرانزیکشن ہسٹری،
سیٹلمنٹ رپورٹ اور ٹرانزیکشن ریورس کرنے کی رپورٹ دیکھ سکتے ہیں۔