ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

سوداگر سے ڈسٹری بیوٹر لون

سوداگر سے ڈسٹری بیوٹر لون

ڈسٹری بیوٹرسے کریڈٹ پر مال اٹھا کر سٹاک کی کمی پوری کریں
مال کی خریداری کے لیے 1لاکھ روپے تک کی کریڈٹ لائن فسیلیٹی حاصل کریں

ایک تاجر کے طور پر پیسوں کی آمد و اخراج کو متوازن رکھنا آسان نہیں ہوتالیکن easypaisa کی کریڈٹ لون سہولت سے آپ خاص لون حاصل کر سکتے ہیں جس کے ذریعے اپنے کاروبار کے لیے مال خرید کر اسے ہمیشہ رواں دواں رکھ سکتے ہیں۔

اس میں سہولت کیا ہیں؟

• موبائل لون کے ذریعے لون کی درخواست کا آسان طریقہ
• لون کی منطوری کا فیصلہ بھی ڈیجیٹل انداز سے
• کاغذی کاروائی کی ضرورت نہیں
• کسی ضمانت کی ضرورت نہیں

اہم خوبیاں کیا ہیں؟

• مال کی خریداری کے لیے فوری لون
6ماہ میں واپسی کی معیاد
• لون فراہم کرنے سے پہلے مرچنٹ کی پروفائل کی بنیاد پر ڈیجیٹل سکریننگ
SMS مینیو میں بیان کردہ کریڈٹ لائنAPR ،پراسسنگ فی اور انٹراڈے فی ریٹس کے مطابق

مزید شرائط و ضوابط کے لیے