انشورنس
انکم پروٹیکشن انشورنس

یومیہ پلان @ 1 روپے:
1 روپے روزانہ سے 10,000 روپے تک کوریج حاصل کریں
پورے خاندان کے لیے پورے مہینے آن لائن ڈاکٹروں کے لیے لامحدود رسائی
ڈاکٹرز ہیلپ لائن (03443333737)صبح 9 سے رات 9 بجے تک پیر تا ہفتہ
ہسپتال میں داخلے کی صورت میں ذریعہ آمدن نہ ہونے پر زیادہ سے زیادہ
20 روز تک500 روپے روزانہ
ہسپتال میں داخلے میں کورونا سے بیمار ہونا بھی شامل ہے.
کلیم کے لیے انتظار کی مدت ایکٹیویشن کے بعد 7روز ہے
ماہانہ پلان@ 100 روپے :
100 روپے ماہانہ سے 20,000 روپے تک کوریج حاصل کریں
پورے خاندان کے لیے پورے مہینے آن لائن ڈاکٹروں کے لیے لامحدود رسائی
ڈاکٹرز ہیلپ لائن (03443333737)صبح 9 سے رات 9 بجے تک پیر تا ہفتہ
ہسپتال میں داخلے کی صورت میں ذریعہ آمدن نہ ہونے پر زیادہ سے زیادہ10 روز تک 2000 روپے روزانہ
ہسپتال میں داخلے میں کورونا سے بیمار ہونا بھی شامل ہے
کلیم کے لیے انتظارکی مدت ایکٹیویشن کے بعد 7 روز ہے

ششماہی پلان@ 350 روپے :
350 روپے فی چھ ماہ سے 50,000 روپے تک کی کوریج حاصل کریں
پورے خاندان کے لیے پورے مہینے آن لائن ڈاکٹروں کے لیے لامحدود رسائی
ڈاکٹرز ہیلپ لائن(03443333737) صبح 9 سے رات 9 بجے تک پیر تا ہفتہ
ہسپتال میں داخلے کی صورت میں ذریعہ آمدن نہ ہونے پر چھ ماہ میں زیادہ سے زیادہ
25 روز تک 2000 روپے روزانہ
ہسپتال میں داخلے میں کورونا سے بیمار ہونا بھی شامل ہے
کلیم کے لیے انتظار کی مدت ایکٹیویشن کے بعد 15 روز ہے
سالانہ پلان@ 350 روپے:
700 روپے فی 12 ماہ سے 50,000 روپے تک کی کوریج حاصل کریں
پورے خاندان کے لیے پورے مہینے آن لائن ڈاکٹروں کے لیے لامحدود رسائی
ڈاکٹرز ہیلپ لائن(03443333737) صبح 9 سے رات 9 بجے تک پیر تا ہفتہ
ہسپتال میں داخلے کی صورت میں ذریعہ آمدن نہ ہونے پر چھ ماہ میں زیادہ سے زیادہ
25 روز تک 2000 روپے روزانہ
ہسپتال میں داخلے میں کورونا سے بیمار ہونا بھی شامل ہے
کلیم کے لیے انتظار کی مدت ایکٹیویشن کے بعد 15 روز ہے

شرائط وضوابط:
انرولمنٹ کی عمر:18سے64سال
کوریج کی عمر:18سے65سال
پالیسی کوریج کی مدت:روزانہ/ماہانہ/ششماہی/سالانہ
ادائیگی کا طریقہ:یومیہ/ماہانہ/ششماہی/سالانہ