انشورنس
ہیلتھ سروسز


حاصل کریں 30,000روپے تک ہسپتال
داخلے کی کوریج،10,000روپے تک اوپیٖ ڈی کوریج
اور اپنے اور اپنی فیملی کے لیے ٹیلی ڈاکٹر سے لاتعداد
مشورہ روزانہ یا60روپے ماہانہ میں

ڈیلی پلان
روزانہ2روپے(وائس،فری انشورنس پروٹیکشن)
خصوصیات اور فائدے:
- َپورے خاندان کے لیے بزریعہ فون ڈاکٹر سے5مشورہ کالزکی سہولت
-
کسی بھی بیماری/دوائی/مشورے کے لیے0344-3333737 سے
وائس کال کی سہولت(کسٹمر کے پیکج/ٹیرف کی بنیاد پر کال چارجز لاگو ہوں گے) - 5000 روپے ماہانہ تک IPDاورکوروناکی کوریج
ماہانہ پلان
60روپے ماہانہ(وائس،فری انشورنس پروٹیکشن)
خصوصیات اور فائدے:
- َپورے خاندان کے لیے بزریعہ فون ڈاکٹر سے5مشورہ کالزکی سہولت
-
کسی بھی بیماری/دوائی/مشورے کے لیے0344-3333737 سے وائس کال کی
سہولت(کسٹمر کے پیکج/ٹیرف کی بنیاد پر کال چارجز لاگو ہوں گے) - 5000 روپے ماہانہ تک IPDاورکوروناکی کوریج


ششماہی پلان
500روپے پورے 6ماہ کے لیے (وائس،فری انشورنس پروٹیکشن)
خصوصیات اور فائدے:
- پورے خاندان کے لے بزریعہ فون ڈاکٹر سے مفت مشورہ کالز کی سہولت
- کسی بھی بیماری/دوائی/مشورے کے لیے صبع 9سے9 رات تک 0344-3333737 سے وائس کال کی سہولت(کسٹمر کے پیکج/ٹیرف کی بنیاد پر کال چارجز لاگو ہوں گے)
-
فری انشورنس کوریج(صرف اکاوٓنٹ ہولڈر کے لیے)
30000روپے سلانہ کوریج صرفIPDکے لیے
IPDکی صورت میں سلانہ30,000سالانہ کی کوریج
حادثاتی اوپی ڈی کے لیے5,000روپے سالانہ
کمرے کے کراےٓ کے لیے500روپے یومیہ
ایمبولینس سروس کے لیے 250روپے روزانہ
سالانہ پلان
1000روپے سالانہ (وائس،فری انشورنس پروٹیکشن)
خصوصیات اور فائدے:
- پورے خاندان کے لے بزریعہ فون ڈاکٹر سے مفت مشورہ کالز کی سہولت
- کسی بھی بیماری/دوائی/مشورے کے لیے صبع 9سے9 رات تک 0344-3333737 سے وائس کال کی سہولت(کسٹمر کے پیکج/ٹیرف کی بنیاد پر کال چارجز لاگو ہوں گے)
-
فری انشورنس کوریج(صرف اکاوٓنٹ ہولڈر کے لیے)
30000روپے سلانہ کوریج صرفIPDکے لیے
IPDکی صورت میں سلانہ30,000سالانہ کی کوریج
حادثاتی اوپی ڈی کے لیے5,000روپے سالانہ
کمرے کے کراےٓ کے لیے500روپے یومیہ
ایمبولینس سروس کے لیے 250روپے روزانہ

1. سروس ایکٹیویشن کے لیے عمر کی حد کیا ہے؟
18 سے64 سال
2.ویلیوایڈڈ فری انشورنس کیا ہے؟
ہماری مین پراڈکٹ پوری فیملی کے لیے ڈاکڑ سے آن لائن مشورہ ہے(3333737-0344)ڈائل کرکے۔
WebDocہیلتھ سروسز کے ساتھ انشورنس بالکل مفت ہے اور صرف اکاوٓنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت دی جاتی ہے۔انشورنس کے لیے عمر کی شرط18-64سال ہے
3. انشورنس کلیم کرنے کے لیے کتنا وقت چاہیے؟
ڈیلی اور ماہانہ پلان کی صورت میں 7کاروباری دن اور سالانہ پلان کی صورت میں 15کاروباردن۔
4. انشورنس کلیم کرنے کے لیے رپورٹ کرنے کا مقررہ وقت کتناہے؟
ڈیلی یاماہانہ پلان کی صورت میں کلیم ہسپتال داخلے کی صورت میں 15دن کے بعدرپورٹ نہیں کیے جاسکتے جبکہ چھ ماہ اور سالانہ پلان کی صورت میں 3ماہ اور زیادہ6ماہ تک فائل کر نالازمی ہے۔
5.کیااس سروس کاری فنڈ بھی ہوسکتاہے؟
ڈیلی اور ماہانہ پلان میں ری فنڈنہیں دیاجاتا۔ششماہی اور پلان کی صورت میں سبسکریشن کے بعد15دن کے اندرری فنڈ کرسکتاہے۔سبسکریشن کی پوری رقم کسٹمر کے پوبائل اکاوٓنٹ میں واپس کردی جاےٓ گی۔
6.سروس ایکٹیویشن کے بعد کلیم کی میچورٹی کی مدت کیا ہے؟
انتظارکی مدت لاگونہیں۔ڈیلی اورماہانہ پلان کی صورت میں کوریج پہلے دن سے ہی شروع ہوجاتی ہے۔ششماہی اور سالانہ پلان کی صورت میں کسٹمر سروس ایکٹیویشن کے15دن بعد سے کلیم کرسکتاہے۔ مٖثال کے طور پر کسٹمریکم جولائی کو انشورنس سروس حاصل کرے تو صرف انہی واقعات کا کلیم کیا جا سکے گا جو15جولائی کویا اس کے بعد رونما ہوں۔
7.کیا ڈاکٹر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینلٹل کونسل(PMDC)سے سصدیق شدہ ہیں؟
جی ہاں،تمام ڈاکٹرPMDC کے تصدیق شدہ اور منظور شدہ ہیں۔
8.سبسکرپشن کی مدت کے دوران کسٹمر ڈاکٹر سے کتنی پرتبہ رابطہ کر سکتاہے؟
اس کی کوئی حد نہیں۔
9. کسٹمر ڈاکٹر سے کیسے رابطہ کر سکتاہے؟
کسٹمر مشورہ حاصل کرنے کے لیے سروس کی سبسکرپشن کے بعد ڈائل کر سکتاہے۔