787#* USSD ایجنٹ
easypaisa USSD کوڈ یا سٹرنگ مختلف بیلنس اور سروسز کی مدت کے بارے میں معلومات دیتی ہے۔

USSDکے ذریعے easypaisaریٹیلرز کی مختلف سرگرمیوں اور ٹرانزیکشنز مینیج کرنے کا آسان اور سادہ ذریعہ ہے۔
USSD پر مندرجہ ذیل آپشنز موجود ہیں:








