ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

ریٹیلر اکاؤنٹ رجسٹر کریں

ای ایجنٹ ایپ

کاروبار آسان بنائیں

ای ایجنٹ ہمارے سب سے اہم ساتھی یعنی ہمارے
ریٹیلر/ایجنٹس کے لیے تیار کردہ ایک خصوصی ایپ ہے۔
اس ایپ کے زریعے easypaisa ریٹیلرز
اپنے روزمرہ کی ٹرانزیکشنزاورکام آسانی کے ساتھ چلاسکتے ہیں۔

آسان اور محفوظ آن بورڈنگ

Google Playstore سے ای ایجنٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ ایس ایم ایس پر بھیجے گئے کوڈ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کروائیں 345545پر کال کر کے اپنا easypaisa ای ایجنٹ اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کروائیں تصدیق کے بعد اپنی موجودہ easypaisa ایجنٹ پِن کے ساتھ لاگ اِن کریں

ای ایجنٹ ایپ کی اسپیشل خصوصیات

بیلنس ایکٹیویٹی

ہوم سکرین پر اپنا موجودہ بیلنس
دیکھیں اور اسے ٹریک کریں

ٹرانزیکشنزکی تفصیل آپ کی پہنچ میں

ہوم سکرین سے اپنی اہم ترین ٹرانزیکشنز فوری دیکھیں
اور پچھلے 20دنوں کی تمام ٹرانزیکشنز تک رسائی حاصل کریں

یوٹیلیٹی بلز

ریٹلراب اپنے کسٹمرز کے بلز کی ادائیگی
ای ایجنٹ یوٹیلیٹی بل پیمنٹ فیچرکے زریعے کرسکتے ہیں

کمیشزرپورٹ

تازہ ترین کمیشن کی معلومات تک فوری رسائی

نیٹ ورک کی سہولت

ٹیلی کام کیGSMکوریج کو بھول کر بھی کسی بھی وقت ٹرانزیکشنز کریں۔
یہ ایپ easypaisa ریٹیلرز/ایجنٹ کے لیے صرف کاروباری مقاصد کے لیے بنائی گئی ہے

آج ہی ای ایجنٹ ایپ پر رجسٹر ہونے کے لیے،براہ کرم ہماری ریٹیلر ہیلپ لائن 345545پر کال کریں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ ای ایجنٹ ایپ صرف easypaisa ریٹیلرز/ایجنٹس کے لیے اور ان کے کاروباری مقاصد کے لیے ہے۔