ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ

آپ کاپیسہ

آپ کے ہاتھ میں

آپ کا والٹ پارٹنر۔

کہیں بھی ساتھ رکھیں۔

سب کچھ شفاف
نہ کوئی خفیہ فیس۔

ہر پیمنٹ چٹکیوں میں ۔

چوائس آپ کی ہے!

VISA، یونین پے یا پے پاک ڈیبٹ کارڈ اٹھائیں

VISA ڈیبٹ کارڈ

سب سے کم وان ٹائم فی
24/7 کسٹمر سروس
POS پر خریداری
ٹیپ اینڈ پے سروس
اے ٹی ایم سے کیش نکلوانا
سالانہ فی کے بغیر
5 سال کے لیے قابل استعمال
فوری آرڈر
آسان ایکٹیویشن
چپ اور پن کے ساتھ

PayPak
ڈیبٹ کارڈ

PayPak ایزی پیسہ کا ڈیفالٹ ڈیبٹ کارڈ ہے۔

سب سے کم ون ٹائم فی
24/7 کسٹمر سروس
POS پر خریداری
اے ٹی ایم سے کیش نکلوانا
سالانہ فی کے بغیر
5 سال کے لیے قابل استعمال
فوری آرڈر
آسان ایکٹیویشن
چپ اور پن کے ساتھ

یونین پے
ڈیبٹ کارڈ

سب سے کم ون ٹائم فی
24/7 کسٹمر سروس
POS پر خریداری
اے ٹی ایم سے کیش نکلوانا
سالانہ فی کے بغیر
5 سال کے لیے قابل استعمال
فوری آرڈر
آسان ایکٹیویشن
چپ اور پن کے ساتھ

آرڈر
کے لیے تیار ہیں؟

کارڈ حاصل کرنے کے لیے ان مراحل پر عمل کریں۔

For USSD, please follow the process below:

کارڈ پہنچنے کا انتظار نہیں ہورہا؟

ایپ سے اپنا ڈیبٹ کارڈ ٹریک کریں!

اپنا موبائل نمبر درج کریں

Order Placed

In Transit to Destination City

Arrived at Destination City

Out For Delivery

Delivered

شروع کریں

کارڈایکٹیویٹ کرنے کے لیے ان مراحل کریں۔

آپ جہاں
ہم بھی وہاں

گراسری، فوڈ ، فیول یا روزانہ کی پیمنٹس کارڈ سے
کریں اور خاص ڈسکاونٹ پائیں۔

اہم معلومات

ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے اور اس کی حفاظت کے لیے اہم ہدایات :

۔easypaisa یا متعلقہ پارٹنر سروس پیشگی نوٹس یا وجہ بتائے بغیر کسی بھی آفر کے لیے اہلیت کا معیار تبدیل کر سکتے ہیں یا آفرختم سکتے ہیں۔

۔ ڈیبٹ کارڈ چوری یا گم ہونے یا اس کے غیر مجاز استعمال کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن پر فوری کال کریں۔

۔یہ ڈیبٹ کارڈ آپ کے اپنے استعمال کے لیے ہے۔ یقینی بنائیں کہ آپ کسی بھی صورت میں، مثلاً لمٹ بڑھانے یا کارڈ منسوخ کرنے کے لیے اپنا کارڈ easypaisa سٹاف کو نہ دیں۔

۔کارڈ کے پیچھے لگی مقناطیسی پٹی کی حالت کے لیے ڈیبٹ کارڈ کو موڑنے یا الیکٹرانک ڈیوائسر گیجٹس یادھوپ سے محفوظ رکھیں۔

۔اپنی ATM پن ہمیشہ یادرکھیں اور ایزی پیسہ سٹاف سمیت کسی کومت بتا ئیں ۔

عمومی سوالات

easypaisa ڈیبٹ کارڈEM V چپ اور وین سے چلنے والا پلاسٹک ڈیبٹ کارڈ ہے جسے آپ کے اکاونٹ کی بنیاد پر جاری کیا جاتا ہے اور اسے آپ easypaisa مرچنٹس کو پیمنٹ کرنے کے لیےPOS (پوائنٹ آف سیل) پر یا اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ پاکستان بھر میں موجود 16,000 اے ٹی ایم اور 90,000 سے زیادہ POS ٹرمینلز پر استعمال کر سکتے ہیں۔
مرچنٹس کو اپنا ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ دیں۔ مرچنٹس آپ کا کارڈ پوائنٹ آف سیل مشین میں ڈالے گا۔ ٹرمینل پر آپ سے کارڈ کا پن کوڈ بھی مانگا جاسکتا ہے جس کے بعد پیمنٹ کی رسید آپ کو دے دی جائے گی۔ رسید لینے کے بعد مرچنٹس سے کارڈ واپس لینا مت بھولیں۔
آپ مندرجہ ذیل طریقوں سےeasypaisa ڈیبٹ کارڈ ایکٹیویٹ کر کے پن کوڈ لگاسکتے ہیں:
موبائل ایپ کے ذریعے:
  • easypaisaایپ میں لاگ ان کریں
  • مین پیج ”Get your easypaisa debit card“پر جائیں
  • پلاسٹک کارڈ سیکشن کے نیچے”Manage Card“ پر کلک کریں
  • کارڈ کے آخری چار ہندسے درج کریں
  • پن کوڈ درج کریں
  • نیا پن کوڈ درج کریں
  • پن کوڈ کامیابی سے بن جائے گا
USSDکے لیے ان مراحل پر عمل کریں:
اپنے فون سے#786* ڈائل کریں ”My Account“کے لیے6 دبائیں،”easypaisa Debit Card“کے لیے5 دبائیں،”Create debit card PIN“کے لیے2 دبائیں،نیا پن کوڈ درج کریں، نیا پن کوڈ دوبارہ درج کریں،پانچ ہندسوں کا ایپ پن کوڈ درج کریں، آپ کا پن کوڈ کامیابی سے بن جائے گا۔
اپنا easypaisaڈیبٹ کارڈ کا پن کوڈ تبدیل کرنے کے لیے کسی بھی ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کی اے ٹی ایم پر جائیں، ”Change PIN“ کے آپشن پر جائیں یا ایزی پیسہ موبائل ایپ استعمال کریں،Manage Debit Card PIN پر کلک کریں، ”Change PIN“ پر کلک کریں۔ پن کوڈ USSD کے ذریعے بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
جی ہاں۔easypaisa ڈیبٹ کارڈ چپ ریڈنگ ٹرمینل پر استعمال کرنے کے لیے محفوظ ترین ہے۔ چپ میں موجود ٹیکنالوجی کارڈ میں موجو ڈیٹا کو کاپی یا محفوظ نہیں کرنے دیتی ۔
ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ پن کوڈ کے ذریعے POS مشینوں پر استعمال کے لیے محفوظ ہے۔ آپ جب چاہیں اے ٹی ایم کے ذریعے کیش نکلواسکتے ہیں۔ ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ کیش کا بہترین متبادل ہے جس کے ذریعے آپ کو کیش اپنے ساتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں۔
ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کی اے ٹی ایمز کیش نکلوانے، بیلنس معلوم کرنے، انٹر بینک اور انٹر بینک فنڈز ٹرانسفر، منی سٹیٹمنٹ جنریشن اور پن کوڈ تبدیل کرنے کے لیےاستعمال کی جا سکتی ہیں۔
جی نہیں۔ آپ اپنا کارڈ کسی دوسرے کو نہیں دے سکتے۔
 ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ کی کوئی سالانہ فی / چارجز نہیں ہیں۔ کارڈ کے لیے معمولی فیس وصول کی جاتی ہے جو صرف کارڈ آرڈر کرنے پر وصول کی جاتی ہے۔
 ایزی پیسہ ڈیبٹ کارڈ صرف پاکستان کی حدود میں استعمال کے لیے ہے۔
کارڈ گم یا چوری ہونے پر فوری طور پر موبائل ایپ کے ذریعے کارڈ بلاک کریں یا ٹیلی نار ہیلپ لائن پر کال کریں یاUSSD سروس استعمال کریں۔ کارڈ بلاک کرنے کے بعد آپ نیا کارڈ آرڈر کر سکتے ہیں۔