ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

تنخواہوں کی ادائیگی

بزنس سلوشنز

کاروباری تنخواہوں کی ادائیگی

ملازمین اور بزنس پارٹنرزکو ادائیگی کریں easypaisa کے بزنس سلوشنز سے۔ اس فیچر کے زریعے آپ کے ملازمین اوربزنس پارٹنرز ملک بھر میں موجود 150,000سے زائدeasypaisa ایجنٹس اور ون لنک اے ٹی ایم سے پیسے نکلواسکتے ہیں۔
easypaisa کامشن آپ کو مضبوط کرناہے اور اب آپ کے لیے اخراجات،مالیاتی سٹیٹمنٹ اور اکاؤنٹ بیلنس کے تناظر میں واجبات کی ادائیگی بھی آسان ہے۔ آپ کو ملازمین کا ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم بھی مفت فراہم کیا جائے گا جس کے زریعے آپ اپنے ملازمین کا حساب کتاب رکھ سکتے ہیں۔ اب اپنے ملازمین اور بزنس پارٹنرز کو ادائیگی کریں،آسانی کے ساتھ۔