B2B سپلائی چین ادائیگی
سپلای چین پیمنٹس اب ہوئیں آسان

ہم آپ کی تمام کاروباری ضروریات پوری کرنے کے لیے حاضر ہیں۔ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں او ر اپنے سمارٹ فون کی آسانی سے B2B پیمنٹس شروع کریں۔ easypaisa ایپ یا USSD چینل کے ذریعے عطیات دیں،فی جمع کرائیں یا پھر قرض ادا کریں۔

طریقہ کار نہایت آسان:
کیٹگری منتخب کریں

کنزیومر نمبر/آئی ڈی درج کریں (جہاں لاگو ہے)

ایک کلک سے پیمنٹ کی تصدیق کریں