ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ

آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ

ایپلیکشن کے آسان ترین پراسیس کے ذریعے اپنی ٹرانزیکشن لمٹ
10لاکھ روپے تک بڑھائیں

10لاکھ روپے تک کی ٹرانزیکشن لمٹ
کے ساتھ پائیں easypaisa والٹ کے تمام فیچرز

آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی سبسکر پشن سچ میں آسان!
ان مراحل پرعمل کریں

easypaisa ایپ میں لاگ ان کریں اور ”My Account‘‘ پر کلک کریں
”Account Level‘‘ منتخب کریں
”Upgrade your Account‘‘ منتخب کریں
”Personal Information‘‘ بھریں
”Additional Information‘‘ درج کریں
”Terms & Conditions‘‘ منتخب کریں
سیلفی اپ لوڈکریں

اور ہوگیا! اب آپ کے پاس بھی آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہے