ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

نیو جین اکاؤنٹ

نیو جین اکاؤنٹ والدین کی سرپرستی میں کھولے گئے 12-17سال کے بچوں کے اکاؤنٹ ہیں؛ ان اکاؤنٹس میں بچوں کے لیے ہے:

ایزی لوڈ

منی ٹرانسفر

سیونگز

QR

نیو جین لائف

میں سب کو ویلکم ہے

اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ان مراحل پر عمل کریں

عمومی سوالات

نیو جین اکاؤنٹ والدین کی سرپرستی میں 12-17سال کے بچوں کے لیے کھولے گئے اکاؤنٹ ہیں؛ ان اکاؤنٹس میں منی ٹرانسفر، ایزی لوڈ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کی سہولت موجود ہے۔

والدین اپنی ایزی پیسہ ایپ سے 12-17سال کے بچوں کے لیے نیو جین اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

نیو جین اکاؤنٹ بنانے کے لیے ان مراحل پر عمل کریں:
۔ والدین اپنی ایزی پیسہ ایپ میں لاگ اِن کریں اور سکرین کے اوپری بائیں جانب پروفائل مینیو پر کلک کریں
۔ مینیو میں ”Open NewGen Account“ پر کلک کریں
۔ بچے کی مندرجہ ذیل معلومات درج کریں:
۔ موبائل نمبر
۔ ب فارم یا CNICنمبر
۔ ب فارم یا CNICکی تاریخ اجراء
۔ درخواست جمع کرنے پر بچے کا اکاؤنٹ بن جائے گا
۔ بچہ اپنی ایزی پیسہ کھول کر اپنا پِن کوڈ بنا سکتا ہے
۔ بچے کے لیے ایزی پیسہ ایپ اور اس کے تمام نیو جین فیچرز تیار ہیں!

والدین 2نیو جین اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

عمر 18سال ہونے پر بچے کی CNICتفصیل اپ ڈیٹ کرنے تک ڈیبٹ ٹرانزیکشن نہیں ہو سکے گی۔ ایزی پیسہ ایپ میں لاگ اِن کرنے پر آپ کو اپنا اکاؤنٹ اپ گریڈ کرنا ہو گا۔ اکاؤنٹ اپ ڈیٹ کرنے کے بعد ریگولر کسٹمر کی طرح ایزی پیسہ ایپ استعمال کی جا سکتی ہے۔