P2P QR
اب اپنے نئے QR easypaisa کوڈ سے پیسے بھیجیں یا وصول کریں!

easypaisa اب آفر کر رہا ہے P2P QR جس کے ذریعے آپ QR کوڈ سے
پیسے بھیج یا وصول کر سکتے ہیں۔ اس QR کے ذریعے آپ کسی بھی QR.
ماسٹر کارڈ ، 1Link یار است اکاؤنٹ پر پیسے بھیج سکتے ہیں۔ سکین کریں اور پیسے بھیجیں!
پیسے بھیج یا وصول کر سکتے ہیں۔ اس QR کے ذریعے آپ کسی بھی QR.
ماسٹر کارڈ ، 1Link یار است اکاؤنٹ پر پیسے بھیج سکتے ہیں۔ سکین کریں اور پیسے بھیجیں!

QRسے پیسے بھیجیں

easypaisa ایپ کھولیں اور
Scan Code پر کلک کریں۔
Scan Code پر کلک کریں۔

QR کوڈ سکین کریں۔

رقم درج کریں۔

’Send Now‘ پر کلک کریں
فوری پیسے بھیجیں۔
فوری پیسے بھیجیں۔

’Receipt‘محفوظ کرلیں۔
QR سکین سے پیسے وصول کرنے کا طریقہ

easypaisa ایپ کھولیں
اورScan Code پر کلک کریں۔
اورScan Code پر کلک کریں۔

’Receive Money‘
پر جائیں۔

پیسے بھیجنے والے اپنا QR
کوڈشیئر کریں۔
کوڈشیئر کریں۔

وصول کنندہ QR کوڈ کے ذریعے
آپ کو رقم بھیج سکتا ہے۔