بک می منی ایپ
بس۔ائیرلائن۔ہوٹل۔ایونٹس۔کرکٹ۔موویز


ٹکٹوں کے لیے لائنوں سے بچنا ہے؟
easypaisaمیں بک می کی منی ایپ سے ٹکٹ کی بکنگ آسانی سے کروائیں اور سفر کومحفوظ بنائیں۔

فلائٹ پکڑنی ہے؟
easypaisaمیں بک می کی منی ایپ سے ٹکٹ بک کروائیں اور مزے کریں!

چھٹیوں پر جانے کی پوری تیاری ہے؟
easypaisaمیں بک می کی منی ایپ سے بہترین ہوٹلز میں بکنگ کروائیں اور چھٹیاں انجوائے کریں!

اپنا فیورٹ کنسرٹ میں جانا ہے؟
easypaisaمیں بک می کی منی ایپ میں ایونٹ کی ٹکٹ لیں، جلدی کریں کہیں ٹکٹ ختم نہ ہوجائیں!

سٹیڈیم میں جاکر لائیو ایکشن دیکھنا ہے؟
easypaisaمیں بک می کی منی ایپ سے کرکٹ میچ کی ٹکٹ بک کروائیں اور اپنی فیورٹ ٹیم کو کھل کر سپورٹ کریں۔

سنیما میں فلمیں دیکھنا پسند ہے؟
easypaisaمیں بک می کی منی ایپ سے مووی ٹکٹ بک کروائیں اور سب سے پہلے اپنی فیورٹ مووی انجوائے کریں!
اب آپ اپنی تمام بکنگزeasypaisa میں کرسکتے ہیں،بک می منی ایپ سے۔
بس، فلائیٹ،کرکٹ میچ، ہوٹلز سے لے کر مووی ٹکٹس تک پیمنٹ کریں اور فوری بکنگ کرائیں!
بس، فلائیٹ،کرکٹ میچ، ہوٹلز سے لے کر مووی ٹکٹس تک پیمنٹ کریں اور فوری بکنگ کرائیں!
یہ کیسے کام کرتا ہے

easypaisaایپ کھولیں
”Mini App“اورپر ٹیپ کریں

”Booking and Tickets“
پر ٹیپ کریں

”BookMe“
منتخب کریں

بکنگ شروع کریں