ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

منی ایپ گیم باکس

منی ایپ

گیم باکس

موبائل گیمز کھیلتے ہیں لیکن ایڈ پسند نہیں
ایڈز کے بغیر گیمنگ کریں

گیم باکس منی ایپ میں۔

ایڈ اور ان ایپ پر چیز کے بغیر ان لمیٹڈگیمز انجوائے کریں
اشتہاروں کے بغیر اور نہ کوائینز،پاس یا اواتار خریدنے کا جھنجھٹ۔
easypaisaپر گیم باکس کی منی ایپ سبسکرائب کریں صرف
100روپے ماہانہ میں

زبردست ہے،نہیں؟
تو پھر گیمز شروع کریں ابھی!

یہ کیسے کام کرتا ہے

easypaisaایپ کھولیں
”Mini App“ پر ٹیپ کریں

”Gaming“پر ٹیپ کریں

”Gamebox“سلیکٹ کریں

گیمنگ انجوائے کریں