ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

سیونگز اکاؤنٹ بنائیں

easypaisaسیونگز

پیش ہے اپنی نوعیت کا پہلا سیونگز فیچر
جس سے آپ روزانہ منافع کماسکتے ہیں!

اپنے اکاؤنٹ بیلنس پر حاصل کریں %14 تک سالانہ
منافع روزانہ ایک ہی کلک سے سبسکرائب کریں۔
پلان کا حصہ بننے کے لیے اکاؤنٹ میں رقم کی کوئی حد نہیں
تاکہ آپ بچت کے نئے طریقے کا فائدہ اٹھائیں۔
تو پھر اپنا بیلنس بڑھائیں روزانہ اور بینکنگ
کے پرانے طریقے کو الوداع کہیں!

2,000روپے یا کم کوئی منافع نہیں
سلور پلان 2,000روپے یا زائد 7%
گولڈ پلان 5,000روپے یا زائد 9%
پلاٹینم پلان 20,000روپے یا زائد 11%
ٹائٹینیم پلان 50,000روپے یا زائد 14%
ڈایمینڈ پلان 150,000روپے یا زائد 18%

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

لاگ ان کریں اور savingsمنتخب کریں

اپنا سیونگز پلان منتخب کریں

سبسکرپشن کی تصدیق کریں

اپنی آمدنی پر نظر رکھیں