مرچنٹ آن بورڈنگ
پاکستان میں پہلی مرتبہQRکی مددسے مرچنٹ آن بورڈنگ
کا ڈیجیٹل اور خودکار سسٹم جس کے ذریعے آپ 3-2 منٹ میں
easypaisaڈیجیٹل مرچنٹ بن سکتے ہیں۔

اگر آپ اکیلے کاروبار کرتے ہیں یا چھوٹے پیمانے پر کاروبار چلاتے ہیں تو کےeasypaisa
ساتھ بطور مرچنٹ شامل QRہوکر اپنے کسٹمر ز سے پیمنٹ وصول کرسکتے ہیں۔
ساتھ بطور مرچنٹ شامل QRہوکر اپنے کسٹمر ز سے پیمنٹ وصول کرسکتے ہیں۔

ہر ماہ 500,000روپے تک وصول کرنے اور بھیجنے کی لمٹ

گزشتہ پیمنٹس کی مکمل ٹرانزیکشن ہسٹری کے ذریعے بزنس آپ کے مکمل کنٹرول میں رہے

500,000روپے کی اکاؤنٹ لمٹ سے آپ کو ملے کاروبار پھیلانے کا موقع

پیمنٹ لنک اور QRکے ذریعے ڈیجیٹل پیمنٹ وصول کرنے کی سہولت

کم سے کم KYC

500,000روپے اور 50,000روپے کی ماہانہ لمٹ

رجسٹریشن کے فوری بعد QR کے ساتھ اپنا خاص ڈیش بورڈ اور ریورسل فیچر حاصل کریں
رجسٹر کرنے کا طریقہ

1.
Become an easypaisa Merchant
پر کلک کریں


2.
Accept & Continue
پر کلک کریں
Accept & Continue
پر کلک کریں


3.
KYCفارم مکمل کرکے
Submitپر کلک کریں

4.
آپ کو Merchant
پر اپ گریڈ کردیا جائے گا
آپ کو Merchant
پر اپ گریڈ کردیا جائے گا


5.
آپ اپنا ٹرانزیکشن ڈیش بورڈ دیکھ سکتا ہے
آپ اپنا ٹرانزیکشن ڈیش بورڈ دیکھ سکتا ہے


6.
آپ اپنی مخصوص ٹرانزیکشن ہسٹری دیکھ سکتے ہیں
آپ اپنی مخصوص ٹرانزیکشن ہسٹری دیکھ سکتے ہیں