ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

پیمنٹس QR

QR پیمنٹس

کیش کا سمارٹ، محفوظ اور آسان متبادل

پاکستان کی پہلی منفرد پیمنٹ سروس جس کے ذریعے easypaisa کسٹمرز اپنی شاپنگ کے پیسے easypaisa موبائل ایپ کی مدد سے easypaisa رکھنے والے ریٹیل آؤٹ لیٹس پر QR یا Till نمبر کے ذریعے پیمنٹ کر سکتے ہیں۔
اب جیب میں بٹوہ لے کر گھومنے کی ضرورت نہیں۔ اپنا فون پکڑیں، easypaisa ایپ کی ہوم سکرین پر QRبٹن پر کلک کریں اور 10سیکنڈ سے بھی کم وقت میں پیمنٹ کریں۔ اور مزے کی بات کہ ہر پیمنٹ کی رسید خود بخود آپ کے فون میں محفوظ ہو جاتی ہے۔ QRیا Tillپیمنٹ کرنے پر چارجز لاگو نہیں ہوتے۔