ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

موبائل والٹ میں پیسے بھیجنا

منی ٹرانسفر

موبائل والٹ میں پیسے بھیجنا

چند کلکس میں اپنے easypaisa موبائل اکاؤنٹ سے دوسرے easypaisa موبائل اکاؤنٹ میں پیسے بھیجیں

موبائل والٹ پر پیسے بھیجنے کا طریقہ کار یہ ہے:

ہوم سکرین سے”easypaisa“ پر جائیں
”easypaisa“ سلیکٹ کریں
وصول کنندہ کا موبائل نمبر لکھیں یا ”Contacts“ میں سے منتخب کریں

مطلوبہ رقم اور معلومات درج کریں

مطلوبہ رقم اور معلومات کی تصدیق کر کے ’Send Now‘ پر کلک کریں

آپ کی رقم فوراََ بھیج دی جائے گی

آسانی سے اپنی رسید محفوظ کر لیں یا کسی کو بھیج دیں

یہ کیسے کام کرتا ہے