منی ٹرانسفر
شناختی کارڈ پر پیسے بھیجیں
اب آپ پاکستان بھر میں کسی بھی شناختی کارڈ
پر پیسے بھیج سکتے ہیں فوری اور آسانی سے
*شناختی کارڈ نمبر پر پیسے بھیجنے پر چارجز لاگو ہیں
شناختی کارڈ نمبر پر پیسے بھیجنے کا طریقہ کار یہ ہے:

ہوم سکرین سے ”Send Money“پر جائیں

”CNIC Transfer“ منتخب کریں

وصول کنندہ کا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کریں

مطلوبہ رقم اور معلومات درج کریں

مطلوبہ رقم اور معلومات کی تصدیق کریں

آپ کی رقم فوراً بھیج دی جائے گی

باآسانی اپنی رسید محفوظ کرلیں یا کسی کو بھیج دیں