ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

لائف انشورنس

انشورنس

ٹرم لائف انشورنس پلان

حاصل کریں 600,000روپے تک کی حادثاتی لائف انشورنس،
800 روپے فی یونٹ

EFU Life کے تعاون سے

انشورنس کے حامل ارکان 600,000روپے تک کاتکافل ڈیتھ بینیفٹ
(200,000روپے طبعی موت اور اضافی600,000 روپے حادثاتی موت کی صورت میں)
حاصل کرسکتے ہیں زیادہ سے زیادہ2 یونٹ سے۔

ایک یونٹ کی قیمت 800 روپے ہے۔

کوریج یونٹس کی شکل میں دی جاتی ہے۔انشورنس کے لیے زیادہ سے زیادہ2 یونٹ لے سکتے ہیں۔

EFU Life انشورنس تکافل پلان پریمئیم کی ادائیگی کی تاریخ سے ایک سال کے لیے لاگو ہے۔

یونٹس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

 
یونٹ لاگت طبعی موت کی صورت میں کوریج حادثاتی موت کی صورت میں کوریج حادثے کی صورت میں میڈیکل کی ادائیگی کا اضافی بینیفٹ
1 800 100,000 300,000 5,000
2 16,00 200,000 600,000 10,000