ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

واٹس ایپ پر پیسے بھیجنا

واٹس ایپ کے کسی بھی نمبر

پر پیسے بھیجیں اور بے فکر ہو جائیں

اپنے easypaisa اکاؤنٹ سے واٹس ایپ پر پیسے بھیجنے کا طریقہ:

ہوم سکرین سے ”easypaisa“ پر جا ئیں

پیسے بھیجنے کے لیے مطلوبہ نمبردرج کریں

اگر مطلوبہ نمبر کے پاس ”easypaisa“ اکاؤنٹ نہیں تو واٹس ایپ یا ایس ایم ایس کے ذریعے پیسے بھیجنے کا آپشن سامنے آئے گا

رقم درج کریں۔
اور تفصیلات کی تصدیق کریں۔

”Send via Whatsapp“ منتخب کریں

تصدیق کے بعد ٹرانزیکشن مکمل ہو جائے گی

یہ کیسے کام کرتا ہے