ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

منی ایپ

آل اِن ون ایپ!

سب کچھ خریدیں easypaisa کا منی ایپ فیچر سے

راشن کی خریداری اب موبائل سے!

اپنی تمام گراسری اب easypaisa ایپ میں موجود منی گراسر ایپ سے خریدیں ڈسکاؤنٹ اور ریوارڈز حاصل کرتے جائیں ۔
ہوم کیئر کا سامان ہو یا پھل اور سبزیاں، گوشت ہو یا آپ کی فیورٹ سی فوڈ، بیکری ہو یا کچھ بھی۔کیونکہ یہاں سب ملتا ہے۔

دوستوں کو گیمز میں چیلنج کریں، اپنا پسندیدہ شو دیکھیں، پسندیدہ گانے سنیں یا دھڑا دھڑ شاپنگ کریں۔ ان سب کا مزہ لینے کے لیے اپنے پسندیدہ پلیٹ فارم کا واوچر خریدیں easypaisa میں موجود TapShopکی منی ایپ سے۔easypaisa ایپ میں لاگ اِن کریں اور گراسری یا واؤچر خریدنے کے لیے منی ایپ فیچر میں جائیں۔ easypaisa کی منی TapShopسے مختلف پلیٹ فارمز کے واؤچر منتخب کریں اور پے کریں۔ Netflix، Spotify، PlayStation، PUBG، Freefire، Amazon اور بہت کچھ۔ آپ بس نام لیں۔