ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

ٹاپ اپ

ٹاپ اپ

easypaisa کے ساتھ مختلف والٹس ٹاپ اپ کریں اور کیثں لیں ھوجائیں۔

۱ب کیثں یا کھلےپیسوں کے جھنجھٹ سے چھٹکارا۔ اے ٹی ایم کی طرف بھاگنے کی ضرورت نہیں۔ پیمنٹ کرنے کی کوئی فکر نہیں۔ easypaisa ہمیشہ ہے آپ کے  ساتھ۔ اب اپناDaraz,CareemاورM-Tag والٹ ٹاپ اپ کریں  easypaisa کے ساتھ کہیں بھی کسی بھی وقت فوری پیمنٹ کریں۔

ٹول پلازہ پر قطارمیں لگنے سے تنگ ہیں؟پریشان نہ ہوں ،easypaisa سے اپناM-tagاداکریں۔

اپنی آن لائن شاپنگ کی ڈیجیٹل پیمنٹ کریں!

اپنیDaraz والٹ ایپ ٹاپ اپ کرنے کے لیے اپنا رجسٹرڈموبائل نمبر یا مطلوبہ رقم درج کریں اور اپناDaraz والٹ میں فوراََ   کیش ڈالیں۔

رائیڈبک کی لیکن والٹ بھول گئے؟

گھبرائیں نہیں ،۱easypaisaیپ کے ساتھ Careem کے لئے پیمنٹ کریں۔

easypaisa ایپ کے ساتھ Careem پرکیش لیس ہوجائیں،۱easypaisaیپ سے ہیCareem واوچر خریدیں اوریہ واوچر نمبرCareemایپ میں ڈالیں۔