ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

تحفہ

تحفہ

اظہار کرنے کا کوئی بھی لمحہ ہاتھ سے نہ جانے دیں  تحفہ سے فائدہ اٹھائیں پر سمجھ نہیں آ رہا کے تحفے میں کیا دیں؟ تو پھر easypaisa تحفہ بھیجیں-

کسی بھی easypaisa موبائل اکاؤنٹ میں پیسے بطور" تحفہ" بھیجیں اور ہر لمحہ خاص بنائیں۔

ہوم سکرین سے”easypaisa“ پر جائیں
سکرین کے نچلے حصے کے درمیان میں ”Send Tohfa“ پر کلک کریں

موصول کنندہ کے نام اور موبائل نمبر کے ساتھ مطلوبہ رقم اور پیغام درج کریں

آپ اپنے ”تحفہ“ کے حوالے سے ”Theme“ بھی منتخب کر سکتے ہیں

تصدیق کے بعد ٹرانزیکشن مکمل ہو جائے گی

تحفہ بھیجنا فری ٹرانزیکشن ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے