انشورنس
تحفظ اینڈ تحفظ پلس
انشورنس 2 روپے روزانہ یا 50 روپے ماہانہ سے


یومیہ پلان
500,000 روپے تک کی کورئیج حاصل کرنے کے لیے
تحفظ سبسکرائب کریں صرف 2 روپے روزانہ سے
• ایپ اور USSD پر دستیاب ہے
ماہانہ پلان
500,000 روپے کی کورئیج حاصل کرنے کے لیے تحفظ سبسکرائب کریں صرف 50 روپے ماہانہ سے
حادثاتی موت کی صورت میں کوریج کی رقم 500,000 روپے حادثے کی صورت میں مستقل معذوری کی صورت میں 500,000 روپے کی کوریج ایپ اور USSD پر دستیاب ہے


ماہانہ پلان
500,000 روپے کی کورئیج حاصل کرنے کے لیے
تحفظ سبسکرائب کریں صرف 75 روپے ماہانہ سے
حادثاتی موت کی صورت میں کوریج کی رقم 500,000 روپے
حادثے کی صورت میں مستقل معذوری کی صورت میں
500,000 روپے کی کوریج
ماہانہ 5,000 روپے تک کا حادثاتی طبعی معاوضہ
ایپ اور USSD پر دستیاب ہے
سالانہ پلان
500,000 روپے کی کورئیج حاصل کرنے کے لیے تحفظ سبسکرائب کریں صرف 500 روپے سالانہ سے
حادثاتی موت کی صورت میں کوریج کی رقم 500,000 روپے
حادثے کی صورت میں مستقل معذوری کی صورت میں
روپے کی 500,000 کوریج
ایپ، اور USSD چینلز کسٹمر کیئرپر دستیاب ہے


شرائظ و ضوابط :
مقررہ عمر: 18سال سے65 سال
مقررہ عمر: 18سال سے65 سال
پالیسی کوریج کی مدت:یومیہ /ماہانہ/ سالانہ
پیمنٹ پلان:یومیہ /ماہانہ /سالانہ