ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

ڈیجیٹل پیمنٹس

ڈیجیٹل پیمنٹس

اپنے easypaisa اکاؤنٹ میں کیش ڈالیں

اپنے بینک اکاؤنٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے آپ
اپنے easypaisa اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتے ہیں

easypaisaکے یوزرز اپنے ڈیبٹ کارڈ easypaisa اکاؤنٹ سے
منسلک کرکے کسی بھی3DS ویزا/ماسٹر کارڈ /ڈیبٹ کارڈ یا بینک
اکاؤنٹ سے رقم اپنے easypaisaاکاؤنٹ میں منتقل کرسکتے ہیں

دوسرے بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا طریقہ

Link your Bank Accountکا انتخاب کریں
Money voucher کا انتخاب کریں

مطلوبہ بینک کا انتخاب کریں

بینک اکاؤنٹ کی تفصیل درج کریں

بینک کی طرف OTP سے موصول ہوگا

کیش کامیابی سے جمع ہوجائے گا

دوسرے بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا طریقہ

Link Any Debit / Credit Cardکا انتخاب کریں
Money voucherکا انتخاب کریں

مطلوبہ بینک کا انتخاب کریں

بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج کریں

بینک کی طرف OTP سے موصول ہوگا

کیش کامیابی سے جمع ہوجائگا