عطیات
معاشرے کا ساتھ دیں


پاکستان بھر میں 31 فلاحی اداروں کو عطیات دیں easypaisa کے ساتھ اور معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار نبھائیں

عطیہ کرنے کا طریقہ

easypaisa ایپ لاگ ان کریں

"Donations” منتخب کریں

ادارہ منتخب کریں

رقم درج کریں

رقم کی تصدیق کریں

ٹرانزیکشن مکمل ہوجائے گی
اور رسید ظاہر ہوجائے گی