ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

ڈیبٹ کارڈز

ڈیبٹ کارڈز

easypaisa ڈیبٹ کارڈ سے ممکن ہے
آسان اور محفوظ پیمنٹس۔ مارکیٹ میں
سب سے سستا ڈیبٹ کارڈ

easypaisa ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کسٹمر اے ٹی ایم سے کیش نکلوا سکتے ہیں
اور ملک بھر میں موجود ہزاروں POSکی جگہوں پر پیسے ادا کر سکتے ہیں۔

اس کے ساتھ،easypaisa دو طرح کے ڈیبٹ کارڈ آفر کرتا ہے: پے پاک
اور یونین پے انٹرنیشنل (UPI)۔ دونوں کارڈز میں بے شمار خصوصیات ہیں ۔

easypaisa ڈیبٹ کارڈ آرڈر کرنا بہت ہی آسان ہے۔
آپ اپنی ایزی پیسہ ایپ سے براہ راست ڈیبٹ کارڈ آرڈر کر سکتے ہیں۔

ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنے کے لیے آپ ایزی پیسہ ہیلپ لائن نمبر
3737پر (ٹیلی نار نمبر سے)بھی کال کر سکتے ہیں، دوسرے نیٹ ورک کے صارفین 042-111-003737پر کال کر سکتے ہیں۔

پے پاک ڈیبٹ کارڈ کے چارجز 1,000روپے جبکہ یونین پے انٹرنیشنل کے ڈیبٹ کارڈ کے چارجز 600روپے ہیں۔