ہم آپ کی کیا مدد کرسکتے ہیں؟

فنانشل سروسز

انشورنس
قرضے

کریئر

کریئر پلیٹ فارم

میں خوش آمدید

ہماری ٹیم کا حصّہ بنیں اور easypaisa کے ساتھ مستقبل کو کیش لیس اور آسان بنائیں

easypaisa ہی کیوں؟

 easypaisa میں ہم پاکستان کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں اور مستقبل میں انقلابی تبدیلی لانے میں مصروف عمل ہیں۔
ہمارے ساتھ آپ اپنے خوابوں کو حقیقت دے کر خود کو بااختیار محسوس کریں گے۔

ہماری اقدار

ہماری اقدار

ہماری اقدار

ہماری اقدار

ہماری اقدار

ہماری ثقافت

ہمارے یہاں کافی بریک کے ساتھ گپ شپ اور تفریح  کا بھی خیال رکھا جاتا ہے اور ہمارے کام میں بھی جھلکتا ہے۔

چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا پیغام

"ملک بھر میں سب سے بڑے نیٹ ورک، مسلسل جدت، منفرد ڈیجیٹل سولوشنز کی بڑھتی ہوئی رینج اور جدید موبائل ایپ کے ساتھ”

مدثر عاقل،سی ای او

چیف ہیومن ریسورس آفیسر کا پیغام

اگر آپ میں تخلیقی صلاحیتوں اور جدت کے ساتھ خود سے اپنا کاروبار چلانے کا عزم ہے اور آپ صرف سولوشنز نہیں بلکہ مسائل کے ساتھ مواقعوں کو بھی پیدا کرنا جانتے ہیں تو easypaisaوہ ادارہ ہے جہاں آپ اپنی صلاحیتیں منواسکتے ہیں۔

پورو سدھوا، سی ایچ آر او